میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےیاسین ملک نےکہاکہ کشمیریوں کی پرتشددتحریک اب پرامن تحریک بن چکی ہےالبتہ ہندوستان یہ مت بھولے کہ ہم نےبندوق رکھی ہےچلانی نہیں بھولے۔انہوں نےکہاکہ ہندوستان کامطالبہ تھاکہ کشمیری مزاحمت اوربندوق چھوڑکرامن کی طرف آئیں تووہ مذاکرات کرےگااب کشمیری پرامن ہوئے ہیں توپھربھی ہندوستانی فوج ان پرگولیاں برسارہی ہے۔انہوں نےکہاکہ اب تک مسئلہ کشمیرکےحوالےسےجتنےبھی مذاکرت ہوئےہیں وہ بےنتیجہ رہےہیں کشمیری کسی صورت کشمیرکےمسئلےکوفریزنہیں ہونےدیں گے۔ انہوںنےکہاکہ کشمیری چاہتےہیں پاکستان اوربھارت مسائل حل کرنےکےلیےبامقصدمذاکرت کریں مگراس میں کشمیری قیادت کونظراندازکرناقابل قبول نہیں ہوگا۔
کشمیری رہنمایاسین ملک نےامیرجماعت اسلامی منورحسن سےلاھورمیںملاقات کی، مسئلہ کشمیرکےحل کےسلسلےمیں سنجیدہ کوششیں کی پاکستان اوربھارت سمیت عالمی برادری سےاپیل۔
Apr 22, 2012 | 19:14