شارجہ: سمندر میں ایک پاکستانی ڈوب کر جاں بحق، دوسرے کو بچا لیا گیا، حالت نازک

شارجہ (آن لائن) شارجہ میں سمندر میں نہاتے ہوئے دو پاکستانی لہروں کی نذر ہوگئے‘ ایک جاں بحق دوسرے کو بے ہوشی کی حالت میں سمندر سے نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیس سالہ نوجوان شارجہ میں الخان کے ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے لہروں کی نذر ہوگیا جبکہ اس کے 19 سالہ دوست کو ریسکیو ٹیم نے بے ہوشی کی حالت میں سمندر سے نکال لیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...