عوام کسی ”شعبدہ باز خان“ کے جھانسے میں نہیں آئیں گے: اقبال جھگڑا

Apr 22, 2013

لاہور (آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) کے سےکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ سونامی خان شےخ چلی کے خواب دےکھ رہے ہیں جو کبھی پورے نہےں ہوں گے‘ ملک کے آئندہ وزےراعظم مےاں نوازشر ےف ہونگے‘ لاہور کے عوام کسی ”شعبدہ بازخان “ کے جھانسے مےں نہےں آئےں گے۔ لاہور سمےت پنجاب بھر مےں مسلم لیگ (ن) کا کوئی طاقت مقابلہ نہےں کر سکتی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جھگڑا نے کہا کہ نواز شرےف اور شہباز شرےف پاکستانی عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہےں اور انکی نظرےاتی اور اصولی سےاست کی وجہ سے پنجاب سمےت پورے ملک کے عوام انکے ساتھ ہےں اور عام انتخابات مےں مسلم لیگ (ن) ہی کامےاب ہو گی۔

مزیدخبریں