قوال آصف علیخان سنتو کی بیرون ملک پرفارمنس

با با جی سنتو خاں ایک ا علی ٰ پا ئے کے قوال اور بے حد سریلے گوئیے تھے ان کے دو بیٹے ہیں بڑے بیٹے استاد منظو ر سنتو خا ں کے سب سے چھو ٹے بیٹے ا ٓ صف علی خاں جہا ں نصر ت فتح علی خا ں جیسے ا نقلا بی استاد قوال کے ہو نہا ر اور محنتی و لا ئق شا گرد ہیں وہا ں بابا جی سنتو خا ںکے فن  قوا لی کے خو نی وا رث بھی ہیں۔ نئی نسل کے عالمی شہرت یا فتہ پا کستا نی قوال آصف علی خا ں گز شتہ روز اپنے کا میا ب و ر لڈ ٹوور سے وطن واپس آچکے ھیں انھو ں نے ایک ملا قات میںبتایا کہ وہ آسڑ یلیا  کے شہر سڈ نی اور امریکہ کے شہر نیو یا رک میں نہ صرف ان گنت شو ز میں مصر وف رہے بلکہ فرا نس سمیت مزکو رہ ممالک کی یو نیو ر سٹیز میں صو فیانہ میو زک پر لیکچر ز بھی دیتے رہے ھیں بعض ا نگر یز شا ئقین مو سیقی کو اپنی شا گر دی میں لینے کے بعد آصف علی خا ں ان دنو ں جر من ، فرانس  ۔ اٹلی ، نیو یا رک ،ا مریکہ ، اور  سڈنی آ سڑ یلیا میں فن قوا لی سے بے پنا ہ مصر وف ہیں ۔چند دنو ں کے لئے وہ وطن وا پس آ ئے ہیں اور اپنے طے شد ہ شیڈول کے مطا بق پرو گرامز میں پر فا رمنس دیکر وہ دوبا رہ سڈ نی روا نہ ہو نگے  جہا ں وہ اپنے  سٹوڈنٹس کو میو زک کی تعلیم دینگے  پھر اس کے بعد امر یکہ میں اپنے البم پر کا م شروع کر دیں گے اور عا رفا نہ کلا مو ں کی ٹیو نز بھی خود ترتیب دیںگے ایک سو ال کے جواب میں آصف علی خاں نے بتا یا کہ مغر بی صحا فیو ں نے مجھے میرے استاد مر حو م نصرت فتح علی خا ں کے بعد قوا لی کے طور پر بے حد عزت دی ہے میری  نا قا بل یقین حد تک پزیرا ئی کی ہے UMSرسا لے میں مغر ب وا لو ں کے فن قوا لی پر تا ثرا ت بہت عمدہ رقم کیے ہیں جس میں انھو ں نے خا کسا ر کی فنی مہا رتو ں کا اعترا ف بھی کیا ہے اور بیلجیم گو رنمنٹ نے اپنی ڈاک ٹکٹ پر میری تصو یر بھی شا ئع کی ہے جو میرے علا وہ کسی اور پاکستا نی قوال کو اعزاز حاصل نہیں ہے  مغر بی شا ئقین نے مجھے نصر ت صا حب کے بعد قوال کی حیثیت میں قوالی کے فن کا خد مت گا ر قرا ر دیا ہے۔جو میرے مر شد عا لی جناب کی دعا ئو ں سے میرے لئے ایک ا عزا ز ہے ۔انہوں نے کہاکہ قوا لی پڑھنے کا مزہ ہی  کچھ اور ہے میرے سارے بھا ئی میرے ساتھ سنگت کی شکل میں ا کٹھے قوا لی پڑ ھتے ہیں میرے بڑے بھا ئی سرفرا ز خا ں ہا ر مو نیم پر سنگت کر تے ہیں اور بول بھی کہتے ہیں جب کہ رضا خا ں اپنی سریلی آواز کا جا دوجگا تے ہیں میری سنگت کی کا ر کر دگی صو فیو ں پر وجد طار ی کر دیتی ہے۔یہ سب کچھ محنت و ریا ضت سے ممکن ہے آصف علی خا ں نے بتا یا کہ بر صغیر کے سب سے بڑے خا ندا ن مو سیقی گوا لیا ر سے منسلک میرے دادا استا د بابا سنتو خا ں سنگیت ساگر استا د بھا ئی لال محمد جی کے شا گر د تھے  جب کہ وہ نصر ت فتح علی خا ں کے شا گر د ہو ئے ۔؎

ای پیپر دی نیشن