طالبان کی نیت ٹھیک نہیں، حکومت مذاکرات کے فیصلے پر نظر ثانی کرے: رحمان ملک

Apr 22, 2014

 اسلام آباد(آن لائن)  پیپلز پارٹی کے  سینیٹر و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جماعتوں میں اختلاف  رائے کو گروپنگ  نہیں کہہ سکتے، پیپلز پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ طالبان کی نیت ٹھیک نہیں، حکومت مذاکرات کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ حکومت دوہری شہریت کی پابندی کے  خاتمے کیلئے  قانون لائے ساتھ دینگے، میری دوہری شہریت نہیں ہے۔میں نے برطانوی شہریت چھوڑدی ہے۔ انہوں نے کہا پیپلز پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں۔

مزیدخبریں