تھیٹر پہلی ترجیح ہے، ٹی وی پر کام نہیں کرونگی : صائمہ خان

Apr 22, 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ تھیٹر میری پہلی ترجیح ہے جبکہ فلم دوسری، ٹیلیویژن ڈراموں میں کام نہیں کروں گی۔ تھیٹر پر پرفارمنس کا ریسپانس موقع پر ہی مل جاتا ہے اس لئے مجھے تھیٹر پر پرفارم کرنا پسند ہے۔

مزیدخبریں