سائرہ ارشد نے نئے البم کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو گانوں کی ویڈیو بھی بنا رہی ہوں جو بہت جلد مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائر جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن