لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری نہیں چھوڑی، صرف غیرمعیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی کسی اچھی فلم میں کام کی آفر ہوئی تو ضرور کروں گی۔
انڈسٹری نہیں چھوڑی، غیرمعیاری فلموں میں کام چھوڑا : لیلیٰ
Apr 22, 2014