پرویز مشرف کے خلاف آئین وقانون کے تحت کارروائی کی جائے : اعتزاز احسن

لاہور( اے پی اے) پیپلز پارٹی کے سینیٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف آئین وقانون کے تحت کارروائی کی جائے ، پرویز مشرف کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے کی کسی بھی منصوبے کی شدید مخالفت کریں گے، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے دورہ پنجاب سے پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی  کیلئے ضروری ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...