اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے لیے وزارت داخلہ اور ہارون رشید و ایڈووکیٹ طارق اسد کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے آئی جی اسلام آباد کو شہداء فائونڈیشن کی جانب سے درخواستیں دے دی گئی ہیں۔
رشید غازی کیس کا فیصلہ ہونے تک مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے: شہداء فائونڈیشن
Apr 22, 2014