جے یو آئی (ف) نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو پیپلز پارٹی کا چیئرمین قرار دیدیا

Apr 22, 2014

اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی چیئرمین سینٹ اور جے یو آئی (ف) کے سینیٹر حمداللہ کے درمیان صحافیوں کے تحفظ کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی کے معاملہ پر جھڑپ ہوئی۔ جے یو آئی نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو پیپلز پارٹی کا چیئرمین سینٹ قرار دیا۔

مزیدخبریں