چینی صدر کے خطاب سے قبل ارکان کی جگت بازی، ایوان قہقہوں سے گونجتا رہا

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے چینی صدر کے خطاب سے قبل ایوان قہقہوں سے گونجتا رہا۔ حکمران جماعت کے ارکان ملک ابرار، طارق فضل چودھری، اقبال ظفر جھگڑا اور تہمینہ دولتانہ سمیت دیگر ارکان ٹولیوں کی شکل میں جگت بازی میں مصروف رہے، ملک ابرار اور تہمینہ دولتانہ کی بلند آواز اور قہقوں کی گونج ایوان کے چاروں کونوں میں سنائی دیتی رہی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...