آزاد وخودمختار سلطنت

Apr 22, 2015

فرمان اقبال

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا شیرازہ بکھیرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔ پاکستان کی جڑیں مضبوطی اور گہرائی کے ساتھ قائم کر دی گئی ہیں۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ تو نے ہی یہ آزاد وخودمختار سلطنت ہمیں عطا کی ہے تو ہی یہاں کے باشندوں کو مصائب و آلام برداشت کرنے کی ہمت دے اور صبر و استقلال عطا فرما۔
(اخباری بیان۔ 24 اگست1947ئ)

مزیدخبریں