اسلام آباد (صباح نیوز) مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی گزارشات اور شواہدکا جائزہ لے کر کمشن کورپورٹ دوں گا۔
جوڈیشل کمشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
Apr 22, 2015