چینی خاتون اول نے پاکستانی پرچم کے رنگوں والا لباس زیب تن کر رکھا تھا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) نور خان ائربیس سے واپسی پر چین کی خاتون اول پاکستانی پرچم کے رنگوں والا لباس زیب تن کئے ہوئے تھیں۔ چینی صدر کی اہلیہ نے سبز رنگ کی قمیض شلوار اور سفید دوپٹہ اوڑھ رکھا تھا۔

ای پیپر دی نیشن