بھارت: شوہر پڑوسی کی بیوی بھگا لے گیا پنچایت نے ملزم کی بیوی کو ہمسائے کے ساتھ رہنے کی سزا دیدی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان میں پڑوسی کی بیوی کو بھگا کر تو شوہر لے گیا لیکن پنچایت نے اسکی بیوی کو انوکھے سزا سناتے ہوئے پڑوسی کے ساتھ رہنے کا حکم دیدیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق کالو لال کی بیوی فیصلے کے وقت پنچایت میں موجود نہیں تھی تاہم خاتون کی جانب سے پنچایت کے فیصلے کی تھانے میں شکایت دراج کرائی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن