بچوں سے زیادتی کی رپورٹ منظرعام پر لانے میں ناکامی، امریکی بشپ مستعفی

ویٹی کن (اے ایف پی) پوپ فرانسس نے امریکی بشپ رابرٹ فن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ بتایا جاتا ہے رابرٹ کے دور میں بچوں سے پادریوں کی زیادتی کے حوالے سے رپورٹ کو منظر عام پر نہیں لایا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن