بھارتی کسان نے وہی شاخ کاٹ دی جس پر خود بیٹھا تھا، گر کر ہلاک

Apr 22, 2015

جھانسی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک شخص نے ’’جس شاخ پر بیٹھو اسے نہ کاٹو‘‘ کے محاورے کی صداقت عملی طور پر ثابت کر دی۔ ضلع جھانسی کے گاؤں سجنا میں ایک کسان نے وہ شاخ کاٹ ڈالی جس پر وہ خود بیٹھا تھا اور گر کر ہلاک ہو گیا۔

مزیدخبریں