اسرائیل نے ایران کے مبینہ جاسوس کو 7 برس کیلئے جیل بھیج دیا

Apr 22, 2015

لوڈ (اے ایف پی) اسرائیلی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں ایرانی نژاد بلجیئم کے شہری کو 7 برس کیلئے جیل بھیج دیا۔ شن بیت سکیورٹی سروس کے ترجمان نے دعویٰ کیا علی منصوری کو 2013ء میں بن گیورین ائرپورٹ سے حراست میں لیا‘ اس کے قبضہ سے امریکی سفارتخانے کی تصاویر برآمد ہوئی تھیں۔

مزیدخبریں