لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) گوجرانوالہ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب بوائز اینڈ گرلز جمناسٹک چیمپئن شپ 25 اپریل کو گوجرانوالہ میں ہو گی۔ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد یٰسین کے مطابق چیمپئن شپ میں پنجاب کی گرلز اور بوائز کی ٹیم سلیکٹ کی جائے گی جوکہ یکم مئی سے لاہور میں منعقدہ نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔
پنجاب جمناسٹک چیمپئن شپ 25 اپریل کو منی سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ہو گی
Apr 22, 2015