میرامقابلہ سرکاری امیدوارنہیں سرکاری مشینری سے ہے،فہیم احمدخان

لاہور(پ ر)  والٹن کینٹ وارڈنمبر10سے کونسلر کے آزا  د امیدوار فہیم احمدخان نے کہا ہے کہ میرے مدمقابل سرکاری امیدوارنہیں سرکاری مشینری ہے۔عام آدمی ہی دوسرے عام آدمی کے آنسوپونچھ سکتا ہے ،سرمایہ داراورڈیرے دار کبھی کسی مظلوم کی اشک شوئی نہیں کریں گے۔25اپریل کے دن امیدوارکے کرداراوراس کی کارکردگی کوووٹ ملے گا۔

ای پیپر دی نیشن