لاہور(پ ر) چھٹے قومی ’’یوم کتاب‘‘ کی مناسب سے خصوصی نمائش کتب 22تا 24 اپریل صبح 9سے شام 4بجے تک 2کلب روڈ پر ہو گی، اہتمام مجلس ترقی ادب، ادارہ ثقافت اسلامیہ اور پنجابی ادبی بورڈ نے کیا ہے، اس موقع پر مذکورہ اداروں کی تمام کتب 50فیصد ڈسکائونٹ پر دستیاب ہونگی۔