کوئٹہ (بی بی سی ڈاٹ کام) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے حاجی شہر میں نامعلوم افراد نے ہندو برادری کے مندر سے 2 مقدس کتابیں چوری کرلیں۔ کچھی میں انتظامیہ کے اہلکار نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ گذشتہ شب پیش آیا ہے۔
بلوچستان: ضلع کچھی میں مندر سے دو مقدس کتابیں چوری
Apr 22, 2016