ترکی: فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد گرفتار،16 ہلاک،2فوجی مارے گئے

استنبول (اے پی پی) ترکی کی سکیورٹی فورسز نے مطلوب دہشت گرد سنان دیورم کو گرفتار کر لیا ہے جس کے سر کی قیمت 35 کروڑروپے لگائی گئی تھی۔ جھڑپوں میں سوراں کرد جنگجو اور 2 فوجی مارے گئے۔

ای پیپر دی نیشن