تہران (آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم کی ترکی میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے غصہ سعودی عرب پر نکالا ہے۔ بیان میں کہا کہ حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دلوانے کے فیصلے پیچھے سعودی عرب ہے۔