سرینگر میں خواتین کیلئے بس سروس کا آغاز

سرینگر (بی بی سی + آئی این پی)انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں خواتین کے لیے خصوصی بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔اس سروس بس کا فی الحال دائرہ کار دارالحکومت سری نگر تک ہی محدود ہے۔وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی کے احکامات پر شروع کی جانے والی اس سروس کے لیے ابتدائی طور پر تین بسیں مخصوص کی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن