اسلام آباد (خبر نگار) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی 2 روپے 78 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی ہے۔ فرنس آئل ریکارڈ سستا ہونے کے باعث سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے درخواست کی ہے مارچ کے مہینے کیلئے بجلی 2 روپے 78 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دی جائے۔
بجلی درخواست