واشنگٹن (صباح نیوز) سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں سزائے موت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کا خفیہ کھیل دونوں جنوبی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان امن کے قیام کی کوششوں کو مشکل بنارہا ہے۔ انہوں نے امریکی اخبار وال سٹریٹ میں لکھا ہے کہ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف اسلام آباد نے جو سزائے موت کا اعلان کیا اس سے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان جو لرزتے تعلقات تھے وہ مزید بگڑ گئے۔
حسین حقانی