اسلام آباد کا خفیہ کھیل قیام امن کی کوششوں کو مشکل بنا رہا ہے، پاکستان بھارت تعلقات مزید بگڑ گئے: حسین حقانی

Apr 22, 2017

واشنگٹن (صباح نیوز) سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں سزائے موت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کا خفیہ کھیل دونوں جنوبی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان امن کے قیام کی کوششوں کو مشکل بنارہا ہے۔ انہوں نے امریکی اخبار وال سٹریٹ میں لکھا ہے کہ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف اسلام آباد نے جو سزائے موت کا اعلان کیا اس سے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان جو لرزتے تعلقات تھے وہ مزید بگڑ گئے۔
حسین حقانی

مزیدخبریں