500کلو کی مصری خاتون ایمان احمد کا وزن آپریشن اور علاج کے بعد آدھا رہ گیا

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے شہر ممبئی کے سیفی ہسپتال نے کہا ہے کہ 500 کلو کی مصری خاتون ایمان احمد کا وزن آپریشن اور علاج کے بعد آدھا ہو گیا جو اب 250 کلو ہے۔ 36 سالہ ایمان احمد چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ممبئی لائی گئی تھیں۔ اسکے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے 25 سال تک وہ اپنے گھر سے نہیں نکل پائیں۔ اب وہیل چیئر پر بیٹھ سکتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...