اسلا م آبا د) احمد فواد) چےر پرسن پےس و کلچر آرگنا ئز شن مشعا ل ملک نے کہا کہ ان کاکشمےر کے ساتھ روحانی تعلق ہے وہ اپنی آخری سانس تک کشمےر کی آزادی کے لئے لڑتی رہےں گی ان کا کہنا تھا کہ کشمےرےوں پر مظالم ہو رہے ہےں مگر ان کے آزادی کے جذبہ کو کم نہےں کےا جا سکتا ،انہوں نے کہا کہ وہ نا امےد نہےں ہےں، عالمی سطح پر مسئلہ کشمےر کو اٹھانا چاہتی ہےں، آٹھ مہےنوں کے کرفےو کے دوران بہت سے کشمےرےوں کو شہےد کےا گےا ،ےہ سب کب تک چلتا رہے گا ،ہم سب کو انسانےت کی آواز کو بلند کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ وہ اپنے شوہر جو انڈےن آرمی کی زےر حراست ہےں کو تےن سال سے نہےں دےکھا ےہ ان کی نہےں بلکہ ہزاروں کشمےرےو ں کی کہانی ہے،کشمےروں کودوسرے ممالک مےں سفر کرنے نہےں دےا جاتا،مگر سب کشمےر کو دےکھنا چاہتے ہےں مشال ملک کا کہنا تھا کہ کشمےر مےں پراکسی وار ہو رہی ہے ،لوگوں کو شہےد کےا جا رہا ہے،عورتوں پر ظلم کےے جا رہے ہےں مگر دنےا خاموش ہے۔ان خےالات کا اظہارانہوں نے آکسفو ر ڈ کےمر ج ٹر سٹ کے زےر اہتما م تقر ےب سے خطا ب کر تے ہو ئے کےا ،اس موقعہ پر صدر و سےکٹر ےر ی ٹر سٹ عثما ن امےن الد ےن ، ا ر شا د اللہ بھی سٹےج پہ مو جو د ہ تھے۔ان کے علاوہ تقرےب مےںغےر ملکی سفےروں ،سول سوسائٹی اور کشمےری رہنماﺅں نے کثےر تعداد مےں شرکت کی۔لےکچر کے بعد سوالات و جوابات کا سلسلہ بھی ہواجن کا جواب دےتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ وہ دنےاسے امن کی اپےل کرتی ہےں،وہ چاہتی ہےںکہ پاکستان اقوام متحدہ کے ذرےعے انڈےا پر دباﺅ ڈالے اورکشمےر ےو ں کے خلاف ہونے والے مظا لم کو فی الفو رروکےں ،اب وقت آ گےا ہے کہ پوری دنےا اس مسئلہ پر متحد ہو جائے اور معصوم کشمےروں پر ہونے والے مظالم کو روکےں۔
کشمیر کیساتھ روحانی تعلق ہے‘ آزادی کیلئے لڑتی رہوں گی‘ مشعال ملک
Apr 22, 2017