سانحہ ماڈل ٹائون کیس: 3استغاثہ گواہوں کے بیانات قلمبند‘ سماعت کل تک ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں استغاثہ کی سماعت 23اپریل تک ملتوی کردی۔ گزشتہ روز استغاثہ کے 3گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم دے رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن