متحدہ عرب امارات: واٹس ایپ کے ذریعے منشیات کی فروخت کے الزام میں پاکستانی گرفتار

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروخت کرنے کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 41 سالہ پاکستانی ڈرائیور پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروخت کیا کرتا تھا۔

ای پیپر دی نیشن