نیو دہلی (صباح نیوز)بھارتی تنظیم شیوسینا نے مودی کو بھارت کا مونی بابا قراردیدیا ۔ بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینانے وزیراعظم مودی کو بھارت کا مونی بابا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بیرونی دوروں پر جاتے ہیں لیکن باتیں ملک میں ہونے والی جنسی زیادتیوں اور کرپشن کی کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے دنیا یہ سمجھتی ہے کہ بھارت ایک محفوظ ملک نہیں ہے۔