ترقی پذیر ممالک کے سکولوں کو فنڈز کی فراہمی کے منصوبے پر عملدرآمد نہ ہو سکا

برسلز (نیٹ نیوز) یورپی یونین کی طرف سے ترقی پذیر ممالک کے سکولوں کو امداد اور فنڈز فراہمی کے منصوبے پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔ اس کی وجہ ان ممالک کی عدم دلچسپی ہے جو پراجیکٹ میں سنجیدگی سے اپنا حصہ ڈالنے کے لیے تیار نہیں۔ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے فنڈز کی عدم دستیابی سب سے بڑا مسئلہ ہوتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...