ماسکو (نیٹ نیوز) روس کے علاقے سائبیریا میں شاپنگ سنٹر میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتوں کے بعد حکومت نے متعدد شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کی سکیورٹی سخت کر دی تھی۔ جس کے بعد یوکرائن نے بھی ایسے ہی اقدامات کئے تھے اور شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا مہم میں بھی اس صورتحال کا خوب پرچار کیا جارہاہے۔
یوکرائن کی شاپنگ مالز کی سکیورٹی سخت کر دی گئی
Apr 22, 2018