دوسری جنگ عظیم میں فوجیوں کا علاج کرنے والی فرانسیسی راہبہ کا انتقال ’’سفید فرشتے‘‘ کے نام سے مشہور تھیں

Apr 22, 2018

پیرس (اے ایف پی) سفید فرشتے کے نام سے مشہور فرانس کی راہبہ ایجنز ماری والوئس 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انہوں نے دوسری جنگ عظیم دوم میں فوجیوں کا علاج بھی کیا تھا۔ 19 اگست 1992ء کو کینیڈین اور برطانوی فوجیوں نے جزوی طور پر جرمن فوج سے چینل پورٹ کا قبضہ چھڑایا تھا اور اس لڑائی میں سینکڑوں فوجی زخمی ہوئے تھے۔ انہیں فرانس کی سب سے بڑے اعزاز لیجنڈ آف آنر سے نوازا گیا تھا۔

مزیدخبریں