ماسکو(این این آئی)روسی وزیرخارجہ سیرگئی لافروف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے صدر ولادی میرپیوتن کو وائیٹ ہاؤس کے دورے اور ملاقات کی دعوت دی ہے۔ اورصدر پیوتن ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے م طابق ایک بیان میں روسی وزیرخارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے صدر کا سو فی صد اتفاق ہے کہ امریکا اور روس ایک دوسرے کے خلاف فوجی تصادم کی طرف نہیں جائیں گے۔
روسی صدر نے ٹر مپ کی دورہ امریکہ کی دعوت قبول کر لی
Apr 22, 2018