اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کشمیری رہنما یاسین ملک کے ساتھ غیرانسانی سلوک ناقابل قبول ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ دنیا بھر میں نفرت کی علامت بن گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بھرپور انداز میں بے نقاب کئے جائیں۔
یاسین ملک سے غیرانسانی سلوک ناقابل قبول ہے: فواد چودھری
Apr 22, 2019