واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی جسامت کے برابر پہلا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،ناسا کی سیاروں پر نظر رکھنے والی ٹیلی اسکوپ نے زمین کی جسامت کے برابر ایک سیارہ ڈھونڈ نکالا ہے یہ سیارہ سب نیچون کا ساتھی سیارہ ہے ۔
خلاء میں زمین کی جسامت کے برابر پہلا سیارہ دریافت
Apr 22, 2019