سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے امریکی سفارتخانے میں فائرنگ رینج بنانے کی خبر کے ثبوت مانگ لئے

Apr 22, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین قائمہ کمیٹی سینٹ برائے داخلہ رحمن ملک نے امریکی ایمبیسی کا فائر رینج بنانے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ رحمان ملک نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ وزارت خارجہ اور سی ڈی اے فائر رینج بنانے پر کمیٹی کو رپورٹ جمع کرائیں جن چینلجز پر خبر چلائی گئی کمیٹی کو ثبوت جمع کرانے کی درخواست کرتا ہوں۔

مزیدخبریں