ریاست مدینہ کیلئے ٹاسک فورس بنائی جائے: چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

اسلام آباد (این این آئی) اسلامی نظریہ کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ ریاست مدینہ کیلئے ٹاسک فورس قائم کی جائے۔ کم عمری کی شادیوں کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ علمائ، منبر و محراب اور دینی طبقات معاشرتی مسائل کو اپنے ایجنڈا کا حصہ بنا لیں تو صورتحال میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔ انسانی اعضاء کی پیوند کاری کی وصیت کا شناختی کارڈ پر اندراج فنی مسئلہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...