ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی‘‘

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنے صوبے گجرات میں انتخابی مہم میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بھڑک لگائی ہے کہ میں نے پاکستان کو دھمکی دی تھی کہ اگر ہمارے پائلٹ ابھی نندن کو واپس نہ کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے ۔ مودی نے مزید بھڑک لگاتے ہوئے کہا کہ ’’اگر ہمارا پائلٹ واپس نہ ہوتا اگلی رات قتل اور خون خرابے کی رات ہوتی‘‘

ای پیپر دی نیشن