دوسرا مرحلہ: کامیڈین زیلنسکی یوکرائن کے صدر منتخب حریف پیٹرو پروٹنکو نے شکست تسیلم کر لی

کیف (عرب نیوز) یوکرائن میں صدارتی الیکشن کے دوسرے اور حتمی مرحلہ میں بھی کامیڈین وولور مائر زیلنسکی صدر منتنخب ہو گئے۔ ان کے حریف سابق صدر پیٹرو پروٹنکو نے شکست تسلیم کر لی۔ رن آف الیکشن ہوا تھا۔

ای پیپر دی نیشن