لاہور(نیوزرپورٹر) محکمہ آب پاشی میں15 افسران کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے دی گئی نوٹیفکیشن جاری، محکمانہ پرموشن کمیٹی کی سفارشات پر سیکرٹری آبپاشی نے ترقیوں کی منظوری دی 15 ایس ڈی او،عدن ضیائ، محمد اطہر، نوید احمد ، غلام رسول اور دیگر کو گریڈ 17سے ترقی دے کر گریڈ 18میں ایکسین بنا دیا گیا۔
محکمہ آب پاشی کے15 افسران کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی
Apr 22, 2019