7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

لا ہور (سٹاف رپورٹر)7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی۔7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...