ہالی وڈ اداکار پیٹرک سٹیورٹ نے قرنطنیہ میں خود کو مصروف رکھنے کے لیے اپنے پسندیدہ مشغلے سے آگاہ کردیا۔ انہوںنے کہا کہ وہ گھر میں رہتے ہوئے ٹیلی مواصلات کے اشتراک سے قائم ایک ایپ ”جیگ سا پزلز“ کھیلنے میں مصروف رہتے ہیں ، انہوں نے اپنے مداحوں کو بھی اس گیم کو کھیلنے کا مشورہ بھی دیا۔