اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جسٹس عبدالحامد خان بلوچ، جسٹس روزی خان بریز کو بھی مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ دونوں ججز سے متعلق کمیشن کی سفارشات کو حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تقرری کو بھجوا دی گئی۔
جوڈیشل کمشن نے بلوچستان ہائیکورٹ کے2 ججز کو مستقل کرنیکی منظوری دیدی
Apr 22, 2020