لاہور(پ ر ) تحریک جوانان پاکستان و کشمیر لاہور کے صدر نذیر احمد خان نے کہا کہ پشتونوں کے نام پر ملک دشمنوں کے ایجنڈے کو فروغ دینے والی پی ٹی ایم کی قیادت اب کہاں غائب ہے،کیا یہ نام نہاد پشتونوں کے حقوق کے ٹھیکیدار بتانا پسند کرینگے کہ مشکل کی گھڑی میں قوم کیساتھ کھڑے ہونے سے انہیں کس نے روک رکھا ہے ۔ پی ٹی ایم کا بیانیہ دشمن کا ایجنڈا،مقصد انتشار پھیلانا ہے ۔