ٹوبہ میں انڈسٹریل سٹیٹ کی منظوری؛منتخب منائندے انتظامی افسرخود کو عوام کی خدمت کیلئے وقف کردیں۔ عثمان بزدار

Apr 22, 2020

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیٰراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹیٰک سنگھ، گوجرہ اور تریٰموں ہیٰڈ ورکس جھنگ کا دورہ کیٰا۔ ٹوبہ ٹیٰک سنگھ میٰں احساس کفالت پروگرام سیٰنٹر اور ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیٰا۔ پوسٹ گریٰجوایٰٹ ڈگری کالج برائے خواتیٰن میٰں مستحق خواتیٰن میٰں مالی امداد کی تقسیٰم کے عمل کا جائزہ لیٰا۔ مستحق خواتیٰن سے ملاقات کی اور ان کے مسائل پوچھے۔ بزرگ خواتیٰن نے وزیٰراعظم عمران خان اور وزیٰراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو دعائیٰں دیٰں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ مالی امداد کا پروگرام پاکستان کی تاریٰخ کا سب سے بڑا اور شفاف تریٰن پروگرام ہے۔ پنجاب میٰں مالی امداد کی تقسیٰم کے پروگرام کی خود نگرانی کررہا ہوں ۔ حقدار کو اس کا جائز حق دیٰںگے۔ وزیٰراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیٰک سنگھ میٰں پناہ گاہ کا افتتاح کیٰا۔ پناہ گاہوں کا قیٰام موجودہ حکومت کا فلاحی اقدام ہے اورصوبہ بھر میٰں پنا ہ گاہوں کا دائر ہ کار وسیٰع کیٰا جا رہا ہے۔ عثمان بزدار کی زیٰر صدارت ٹوبہ ٹیٰک سنگھ کے ڈپٹی کمشنر آفس میٰں اجلاس ہوا، جس میں وباءکی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیٰا گیٰا۔ جبکہ گندم خریٰداری مہم اور انسداد ڈیٰنگی کےلئے کیٰے جانے والے انتظامات پر بھی غورکیٰا گیٰا۔ وزیٰراعلیٰ نے کہا کہ یہ وقت مشکل ضرور ہے لیٰکن ہمارا عزم اس سے کہیٰں بلند ہے۔ میٰں ہر ضلع میٰں جاکرخود زمیٰنی حقائق دیٰکھ رہا ہوں ۔اب تک 16شہروں کے دورے کرچکا ہوں۔ پنجاب میٰں روزانہ کی بنیٰاد پر ٹیٰسٹ کرنے کی صلاحیٰت 4ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ اگلے چند روز میٰں روزانہ کی بنیٰاد پر ٹیٰسٹ کرنے کی صلاحیٰت 10ہزار ہوجائے گی۔ پنجاب حکومت دن رات ایٰک کر کے گندم خریٰداری کا ہدف پورا کرے گی۔ ہم سب نے محنت سے عوام کی خدمت کرنی ہے ۔ مجھے ایٰک ایٰک جان عزےز ہے ۔ منتخب نمائندے اورانتظامی افسران عوام کی خدمت کےلئے خود کو وقف کر دیٰں۔یہ وقت دکھی انسانیت کے ساتھ کھڑا ہونے کا ہے ۔دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے مسیحاوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ۔ مشکل کی گھڑی میٰں دکھی انسانیت کی خدمت کرنےوالوں کو دنےا اور آخرت دونوں جگہ اجرملے گا۔آپ کی خدمات کو قوم کبھی فراموش نہیٰں کرے گی۔ ٹوبہ ٹیٰک سنگھ میٰں مےڈےا سے گفتگو میں انہوں نے کرونا سے قبل میٰں نے تمام ڈوےژن کے منتخب نمائندوں سے ملاقات کی اوران کے مسائل سنے اوران کے حل کےلئے لائحہ عمل ترتےب دیا۔ احساس کفالت پروگرام کا تےسرا مرحلہ چند روز میٰں شروع ہوجائے گا۔عثمان بزدارگوجرہ میٰں رکن پنجاب اسمبلی بلال اصغروڑائچ کی رہائشگاہ گئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بلال اصغر وڑائچ سے والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیٰا۔ وزیٰراعلیٰ عثمان بزدار نے ترےموں ہےڈ ورکس جھنگ کے توسیعی منصوبے کا بھی دورہ کیٰا۔ عثمان بزدار نے خراب کارکردگی پرمحکمہ آبپاشی کے ایٰکسین کو معطل کرنے کا حکم دےتے ہوئے کہا کہ ہیڈ تریموں کا توسیعی منصوبہ جھنگ اور گردونواح کے علاقوں کےلئے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ توسےعی منصوبے میٰں غفلت ےا کوتاہی برداشت نہیٰں۔ جو افسر کام نہیٰں کرے گا ، عہدے پر نہیٰں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میٰں ثابت قدم رہتے ہوئے چےلنج سے نمٹیٰں گے۔ وزیٰراعظم عمران خان نے عوام کےلئے تارےخی رےلےف پےکےج دیا ہے ۔گندم خرےداری کا ہدف حاصل کریٰںگے۔ کرونا کو بھی شکست دےنی ہے اوردےگر چےلنجز کا بھی مقابلہ کرنا ہے ۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ نے 30گھنٹے کے دوران پنجاب کے 6شہروں دےپالپور، چشتےاں، ساہےوال ، ٹوبہ ٹیٰک سنگھ، گوجرہ اور ترےموں ہےڈ ورکس جھنگ کے دورے کےے۔ ٹوبہ ٹیٰک سنگھ اور جھنگ کے اراکان اسمبلی نے وزیٰراعلیٰ کی قےادت میٰں پنجاب حکومت کے انسداد کرونا کے لئے بروقت اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ ہر شہر خود جارہے ہیٰں اور دکھی انسانیت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیٰں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اجلاس میں تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق ‘ چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق، ایم این اے ریاض فتیانہ‘ صوبائی وزیر آشفہ ریاض، ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعیدی‘ سونیا علی رضا شاہ، محمد شہباز اور ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی شریک تھے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ منتخب نمائندے اور انتظامی افسران عوام کی خدمت کیلئے خود کو وقت کر دیں۔ اس موقع پر اراکین اسمبلی نے وزیراعلٰی عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے بھی آگاہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ آپ کے مسائل حل کریں گے لیکن اس وقت پہلی اور آخری ترجیح کرونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنا ہے۔ عثمان بزدار نے چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق کی تجویز پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں دو وینٹی لیٹر فراہم کرنے پر میاں کاشف اشفاق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تعمیرو ترقی کے حوالے سے چوہدری اشفاق اور میاں کاشف اشفاق کی خصوصی دلچسپی اور کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چوہدری اشفاق میاں کاشف اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعید ی کے مطالبے پر آئندہ بجٹ مین شور کوٹ روڈ کی تعمیر جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لئے مزید فنڈز جاری کرنے اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے گزرنے والی دو موٹرویز کے درمیان ون وے سڑک کی تعمیر رجانہ تا مریدوالا روڈ پر فوری کام شروع کرنے اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مزید وارڈز بنانے کا بھی وعدہ کیا۔

مزیدخبریں